گجرات سکول کے بچوں نے علماء کرام اور اپنے اساتذہ کی قیادت میں تاجدارِ ختم نبوت صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے عنوان سے ریلی نکالی
گجرات (حافظ محمد زبیر سے) سات ستمبر یوم تاجدارِ ختم نبوت صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے سلسلے میں مفتی عبدالرحمان نعیمی صاحب کی قیادت میں د...