صوبائی صدر پاکستان سنی تحریک بلوچستان علی بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ خضدار پولیس قانون شکنی پر اتر آئی ہے جس کی بدترین مثال گزشتہ دنوں حافظ القرآن شہید سلیم قادری کا قتل ہے اگر عوام کے محافظوں کا یہی رویہ رہا تو پولیس عوامی سطح پر اپنا وقار کھو دے گی -
گزشتہ دن خضدار کوشک میں نوجوان پر تشدد کرنا خضدار پولیس کی طرف سے کھلی قانون شکنی ہے پولیس حکام ایسے واقعات کے روک تھام کیلئے فوراً ایکشن لیں، علی بلوچ صوبائی صدر پاکستان سنی تحریک بلوچستان
پولیس کا کام قانون پر عمل کرانا اور عوام کو تحفظ فراہم کرنا ہے ایسے واقعات محکمہ کے وقار کو مجروح کرتے ہیں- علی بلوچ صوبائی صدر پاکستان سنی تحریک بلوچستان
Post a Comment