گجرات القاسم ٹرسٹ ڈھوڈا شریف کے زیر اہتمام گرینڈ کانٹیننٹل مارکی میں عظیم الشان تاجدار ختم نبوت صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
گجرات (نمائندہ خصوصی حافظ محمد زبیر سے) سات ستمبر یوم ختم نبوت صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی مناسبت سے القاسم ٹرسٹ ڈھوڈا شریف کے زیر اہتما...