بلدیاتی اداروں کا مؤثر طور پر بحال نہ ہونا بھی ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔ جمہوری نظام کی تکمیل اور عوامی مسائل کے بروقت حل کے لیے بلدیاتی اداروں کا فعال اور بااختیار ہونا ناگزیر ہے۔ چوہدری محمد زبیر کمبوہ
گوجرانوالہ( حافظ محمد زبیر سے) پاکستان سنی تحریک کے سٹی رہنما چوہدری محمد زبیر کمبوہ نے لاہور میں مین ہول میں گر کر جان بحق ہونے والی ماں ا...