لاہور ہائیکورٹ نے چائلڈ پورنوگرافی کے بین الاقوامی گٹھ جوڑ کا حصے ہونے پر سزا پانے والے شخص کی سزا کو معطل کرتے ہوئے اسے ضمانت پر رہا کردیا۔
مجرم کے قبضے سے چائلڈ پورنوگرافی (بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی) کی 6 لاکھ 50 ہزار سے زائد تصاویر اور ویڈیوز برآمد ہوئی تھیں۔
یاد رہے کہ اس سے پہلے عدلیہ مشہور اینکر ڈاکٹر شاہد مسعود کو اس بات پر سزا دے چکی ہے کہ اس نے زینب کے قاتل کو بچوں کے ساتھ زیادتیاں کرنے والے عالمی گینگ کا حصہ قرار دیا تھا۔
چائلڈ پورنوگرافی کتنا بڑا مافیا ہے یہ آپکی سوچ ہے اور یہ اپنے ایسے بکاؤں کو کتنا نوازتے ہیں اور یہ ہمیں بھی علم ہے کہ انصاف و منصف کتنے میں بکاء ہوگا.
أَسْتَغْفِرُ اللّٰهﷻ
ReplyDeleteCurse on him.