محکمہ اینٹی کرپشن گوجرانوالہ کی ضلع سیالکوٹ میں پنجاب پولیس کے آفیسر کے خلاف بڑی کارروائی آفیسر رنگے ہاتھوں گرفتار
محکمہ اینٹی کرپشن گوجرانوالہ نے ضلع سیالکوٹ میں کاروائی کرتے ہوئے محکمہ پنجاب پولیس ، کے سب انسپکٹرتھانہ صدر سیالکوٹ ، اویس بسرا کو رنگے...