سماہنی
LOC
Update
سماہنی سیکٹر پر لائن آف کنٹرول سے متصل موضع گاہی میں محمد شفیق ولد محمد شفیع،ساجداقبال ولد محمد صادق ،محمد خلیل ولد محمد شفیع کی رہائشی عمارتیں مارٹر شیلنگ سے چھلنی ہوئی ہیں جبکہ دیوان علی،محمد یوسف ولد کرم علی کی پالتو گائے جان بحق ہوئی ہیں نہالہ پہاڑ شالا میں بھی رہائشی عمارتوں کو جزوی نقصان پہنچا ہے بھارتی فوج نے سماہنی سیکٹر کی سویلین آبادی پر اندھا دھند مارٹر شیلنگ کی جس پر مسلح افواج پاکستان نے بھرپور جواب دیا جس سے ریچھ پہاڑی پر قابض فوج کا خاصا نقصان ہوا ہے
Post a Comment