وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے دودھ کی کوالٹی چیک کرنے کیلئے 6 موبائل ملک ٹیسٹنگ لیبارٹریز اور 10موٹر سائیکلوں پر مشتمل بائیک سکواڈ کا افتتاح کردیا۔
•پہلے مرحلے میں موبائل ملک ٹیسٹنگ لیبارٹریز لاہور کے 6 داخلی راستوں پر
•دودھ کی کوالٹی کو چیک کرے گی۔
لاہور میں بغیر چیکنگ اور ٹیسٹنگ کے دودھ کی کوئی گاڑی داخل نہیں ہوسکے گی۔
•لاہور کے بعد موبائل ملک ٹیسٹنگ لیبارٹریز اور بائیک سکواڈ کا دائرہ کار ہر ڈویژن تک بڑھائیں گے۔
•وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا پنجاب کے ہر ضلع میں بھی موبائل ملک ٹیسٹنگ لیبارٹریز اور بائیک سکواڈ کا دائرہ کار بڑھانے کا اعلان
اس موقع پر صوبائی وزیر خوراک عبدالعلیم خان، وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان، چیئرمین پنجاب فوڈ اتھارٹی، چیف سیکرٹری پنجاب، سیکرٹری خوراک، ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے
https://youtu.be/XMLxn1gkeyc
Nawai Sadaqat |
Post a Comment