Wednesday, June 10, 2020

ڈاکوؤں 54 تولے سونا اور اڑھائی لاکھ لوٹ کر فرار


  1. رپورٹ : ملک طارق


کراچی : شاہی آباد فرنٹیئر کالونی میں 2 ملزمان مبینہ طور پر 54 تولے سونا اور ڈھائی لاکھ روپے نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جیولری کی دکان پر ڈکیتی کے بعد بھاگنے والے ملزمان کی موٹر سائیکل سلپ ہوئی تھی وہ موٹر سائیکل چھوڑ کر پیدل گلی میں بھاگے اور شہری سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جیولری کی شاپ پر مبینہ طور پر 50 لاکھ روپے کی ڈکیتی ہوئی ہے، ملزمان کی چھوڑی ہوئی موٹر سائیکل قبضے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only