محکمہ موسمیات نے تصدیق کی ہے کہ مون سون بارش کا 90 سالہ ریکارڈ اس سال اگست 2020 میں کراچی کے پی اے ایف فیصل بیس میں ریکارڈ 345 ملی میٹر بارش کے بعد ٹوٹ گیا ہے۔۔
1931 کے بعد سے سب سے زیادہ ریکارڈ بارش 1984 اگست میں 298.4 ملی میٹر تھی۔ آبادی کے بڑھنے کی وجہ سے کراچی میں بارشوں کے باعث شہریوں کا بہت برا حال ہے پانی کی نکاسی نہ ہونے کی وجہ سے پورا کراچی کسی دریا کا منظر پیش کر رہا ہے حکومتی شخصیات کو سوائے ایک دوسرے پر الزامات لگانے کے اور کوئی کام نہیں
Post a Comment