Tuesday, May 31, 2022

ملک بھر کی طرح گجرات میں بھی پاکستان سنی تحریک کے فلاحی شعبے اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فری ڈسپنسری کا قیام آخری مراحل میں


 (نوائے صداقت: گجرات)

 اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن ٹرسٹ ضلع گجرات کے زیر اہتمام ڈسپنسری کے قیام کے حوالے سے ضلعی رہنما احمد رضا قادری ضلعی صدر اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن محمد سلمان فاروق قادری سٹی صدر اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن علی رضا قادری سٹی رابطہ کمیٹی ممبرر شمس الحسن قادری صاحب کی  لیڈی ڈاکٹر ثنا صاحبہ ایم بی بی ایس اور سلال صاحب سے خصوصی ملاقات اس ملاقات میں ڈسپنسری اور اس سے متعلقہ شعبہ جات کے حوالے سے خصوصی گفتگو ہوئی اور جلد از جلد گجرات میں ڈسپنسری کا قیام عمل میں لانے کے لیے کوششیں تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only