#خضدار پولیس کا رویہ عوام کے ساتھ متشددانہ ہے اس عمل کی سخت مذمت کرتے ہیں-
خضدار پولیس کے ناروا سلوک اور موجودہ حالات پر آل پارٹیز کانفرنس کے لئے کال دی ہے عنقریب تمام سیاسی جماعتوں سے رابطہ شروع کریں گے -
علامہ نجیب اللہ زہری، رکن مرکزی شوریٰ کونسل پاکستان سنی تحریک بلوچستان
Post a Comment