آج یعنی 4 جنوری (یوم عشق رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم) وہ تاریخی دن ہے جس دن غازی اسلام ملک ممتاز حسین قادری شہید رحمۃ اللّٰہ علیہ نے اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر گستاخ رسول گورنر پنجاب سلیمان تاثیر کو واصل جہنم کرکے اہل سنت و جماعت میں ایک نئی روح پھونک دی تھی
کروڑوں سلام ہوں اے غازی ملک ممتاز حسین قادری شہید آپ کو اور آپ کی استقامت کو۔۔۔۔۔
*جیل میں غازی ممتاز قادری پر اتنے ظلم کیئے گئے ذہنی طور پر ٹارچر کیا گیا پتہ نہیں کیا کیا کیا ظلم کیئے گئے مگر غازی صاحب اپنے موقف سے ایک انچ بھی پیچھے نا ہٹے اور یہی کہتے رہے کہ میں نے سلمان تاثیر ملعون کو گستاخ سمجھ کر واصل جہنم کیا ہے*
*آج ہم نے غازی صاحب سے کیا وفاداری کی...؟؟؟*👇🏻
افسوس ہم غازی صاحب کے مشن کو ہی بھول گئے غازی صاحب نے کہا تھا کہ میں نظام مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم اور اتحاد اہلسنت کے لئے اپنی جان دے رہا ہوں آج بھی غازی صاحب کی روح اس کی منتظر ہو گی اور افسردہ بھی ہو گی کہ میرے اپنوں نے میرے ساتھ کیا کیا
Post a Comment