Friday, May 15, 2020

سبحان اللہ کتنا جامع، روح افزا اور خوبصورت قول ہے حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کا جسے ہماری فوج اپنا ’’ماٹو‘‘ بھی بنا سکتی ہے۔ آپ نے فرمایا جب جسم موت کے لئے ہی بنا ہے تو پھر اللہ کی راہ میں شہید ہونا سب سے بہتر موت ہے

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only