Friday, May 15, 2020

ہم مغرب کی اندھی تقلید نہیں کرتے اسد عمر کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال

ہم یورپ امریکہ اور برطانیہ کی کسی چیز کو آنکھیں بند کرکے فالو نہیں کریں گے اسد عمر 
‏دنیا آہستہ آہستہ اب وہاں پہنچ رہی ہے جو وزیراعظم عمران خان کا وژن تھا، اسد عمر
‏برطانیہ  میں سخت لاک ڈاون ہوا وہاں آبادی کے لحاظ سےسویڈن سے ہلاکتیں زیادہ ہوئیں، اسد عمر
‏ہم پہلے دن سے کہہ رہے ہیں کہ لوگوں کو معاشی بدحالی سے بھی بچانا ہے ، اسد عمر

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only