سوال یہ پیدا ہوتا ہےے کہ
وہ کون ہے جس نے اسکی ماں کے ذہن میں اسے بچانے کے لیے یہ تدبیر پیدا کی؟ وہ کون ہے جس نے اسے اتنے روز سمندر کی تند وتیز لہروں کے غیض و غضب سے بچاے رکھا ؟ وہ کون ہے جس نے اسے اتنے روز سمندر کی تہہ میں جانے سے محفوظ رکھا ؟ وہ کون ہے جس نے اتنے روز اسکے ننے منے جسم کو سمندر میں موجود خوفناک مخلوق کا لقمہ نہیں بننے دیا ؟ وہ کون ہے جس نے اتنے روز اسے نا موافق موسمی اثرات سے بچاے رکھا ؟ وہ کون ہے جو اسے اتنے روز کھلاتا پلاتا رہا ؟ وہ کون ہے جس نے سمندر کی تاریکی میں امدادی کارکنوں کو اس تک پنہچایا ؟
*(ان فی ذلک لعبرة لاولی الابصار)*
Post a Comment