Friday, January 22, 2021

لالہ موسی پاکستان سنی تحریک کے اہم ترین اجلاس کی کاروائی منظر عام پر آ گئی



  لالہ موسی: لالہ موسی پاکستان سنی تحریک کا اہم ترین اجلاس ضلعی صدر شہباز بٹ صاحب کی زیرِ صدارت ہوا اجلاس کی میزبانی صاحب زادہ پیر محمد طفیل صاحب نے کی اجلاس میں پرویز اختر بٹ صاحب کو سٹی صدر لالہ موسی اور چوہدری وسیم عباس قادری صاحب کو تحصیل صدر کھاریاں منتخب کیا گیا

 لالہ موسی کی رابطہ کمیٹی میں ڈاکٹر ارشد محمود چوہدری خواص پور

پروفیسر محمد عدنان غزالی دینہ چک

اویس رضا قادری مہر سفیان خواص پور کو شامل کیا گیا

حافظ قاسم،حسنین بٹ، مبین بٹ کو سیکٹر انچارج مقرر کیا گیا ہے

اجلاس میں میاں خلیل الرحمن گوجر سینئر رہنما پاکستان سنی تحریک لالہ موسی اور مرزا یاسین قادری نے بھی شرکت کی

رپورٹ: *میڈیا انچارج پاکستان سنی تحریک گجرات*

*حافظ محمد زبیر*

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only