Thursday, January 28, 2021

پاکستان سنی تحریک تحصیل گجرات کے صدر علامہ محمد حمزہ قادری کے دورہ کنجاہ کی تفصیل سامنے آگئی

 
 گجرات (نوائے صداقت) پاکستان سنی تحریک تحصیل گجرات کے صدر علامہ محمد حمزہ قادری اسوقت اکتیس مارچ کو ہونے والے جنرل ورکرز کنونشن کی ساتھیوں کو دعوت دینے کے لیے ہنگامی دوروں پر ہیں

 آج  پاکستان سنی تحریک کنجاہ کے سابقہ صدر جناب محمد سہیل تنویر قادری اور حافظ محمد بلال عطاری ، محمد یاسر قادری اور فرحان قادری سے اسی سلسلے میں کنجاہ میں ملاقات ہوئی اس دوران شہر گجرات کی رابط کمیٹی کے رکن جناب حافظ محمد ارسلان قادری بھی تحصیل صدر حمزہ احمد قادری کیساتھ تھے

 دوران ملاقات سنی تحریک کے ان احباب نے اکتیس مارچ کے جنرل ورکرز کنونشن میں بھرپور طریقے سے شرکت کرنے کا عہد کیا

*رپورٹ میڈیا انچارج پاکستان سنی تحریک گجرات*

*حافظ محمد زبیر*

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only