کراچی
بھینس کالونی سے نکلنے والی دودھ کی گاڑیوں کو پولیس نے روک لیا
یومیہ 45 لاکھ لیٹر کے قریب دودھ کی ترسیل شہر قائد کو فراہم کی جاتی ہے ، صدر ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن شاکر عمر گجر
کولڈ سپلائے چین نہ ہونے کے سبب دودھ 2 گھنٹے میں خراب ہوسکتا ہے ، صدر شاکر عمر گجر
ایڈیشنل ائی جی کراچی غلام نبی میمن سے درخواست کرتے ہیں کہ معاملہ کی سنگین نوعیت کو سمجھتے ہوئے پولیس افسران کو ہدایات جاری کریں ، شاکر عمر گجر
شہر میں تازہ دودھ کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے پولیس دودھ کی گاڑیوں کو جانے دیں ، شاکر عمر گجر
Post a Comment