Saturday, January 2, 2021

بریکنگ نیوز فیس بک کی اسلام دشمن پالیسی کا پردہ چاک


  ماشاءاللہ

 بابا جی کے جنازے کی طرح بابا جی کے چہلم پر بھی عوام اہلسنت کا جم غفیر ہے 

اللہ ربّ العزّت دین اسلام کی سربلندی کے لئے اٹھنے والی ہر تحریک کو کامیاب فرمائے

 میں نے اشارۃً اتنا سٹیٹس فیس بک پر لگایا ہے تو آزادی اظہار رائے کے جعلی علمبرداروں،اسلام دشمنوں نے میری فیس بک آئی ڈی کو تیس دن کے لیے بند کر دیا ہے

کھربوں بار لعنت اسلام دشمنوں کے منصوبوں پر علامہ حافظ خادم حسین رضوی صاحب رحمۃ اللّٰہ علیہ وصال فرما گئے ہیں لیکن اسلام دشمنوں کو انکا نام انکے جانے کے بعد بھی لینا گوارا نہیں

یہی تکلیف اسلام دشمنوں کو مفکر اسلام مفتی ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب کا نام لینے سے ہوتی ہے 

یہ اسلام دشمن لوگ اتنے بد بخت ہیں انہیں اسلام کے پہرداروں کے نام سے اتنا خطرہ ہے تو یہ خود اسلام کو اپنے لئے کتنا بڑا خطرہ سمجھتے ہونگے

اٹھو مسلمان نوجوانو 

ایک ہو جاؤ

نیک ہو جاؤ

طالب دعا حافظ محمد زبیر جلالی

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only