*میں 35 لاکھ مساجد ہیں،جنکی*
*تعمیر اور موجودہ خرچہ کے لے*
*مقامی نمازی*
*حضرات تعاون کرتے ہیں۔*
*مساجد میں کوئی TV نہیں*
*دیکھتا لیکن یہ مساجد ہمیشہ*
*سے اپنے بجلی کے بل میں PTV*
*کی فیس ادا کررہی ہیں۔*
*موجودہ حکومت نے یہ فیس*
*بڑھا کر 100 روپی کردی ہے۔*
*اب ان مساجد سے حکومت*
*ماہانہ 35 کروڑ اور سالانہ*
*4 ارب 20 کروڑ کمارہی ہے،جبکہ مساجد*
*کے ساتھ تعاون صفر*
*ہے۔*
*حکومت کا تعاون مندر اور*
*گردوارے بنانے میں سو فیصد*
*ہے۔*
*مطلب حکومت مساجد سے*
*پیسہ لےکر مندر اور گردواروں پہ خرچ کرہی ہے*
*ہم بحیثیت مسلمان حکومت کے* *اس گھناونے اقدام کی شدید* *الفاظ میں مذمت کرتے ہیں*
*اور پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ* *مساجد کے بل سے tv ٹیکس کو ختم کردے*
Post a Comment