Sunday, October 18, 2020

لاہور پولیس نے خطرناک گینگ گرفتار کر لیا

 

 *لاہور پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف متحرک،*


نشتر کالونی پولیس کی کارروائی،موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار،،


گرفتار ملزمان میں ارشد،بابر شامل،مقدمات درج مزید تفتیش جاری.. 


گرفتار ملزمان سے3 موٹر سائیکلیں،لوڈر رکشہ،25 ہزار روپے نقدی اور اسلحہ برآمد،،ایس ایچ او نشتر کالونی اسد عباس


ملزمان کا دوران تفتیش متعدد وارداتوں کا انکشاف،،


ایس پی ماڈل ٹاؤن دوست محمد نے ایس ایچ او نشتر کالونی اور انکی ٹیم کو شاباش دی،،


کرائم کنٹرول کرنا اولین ترجیحات میں شامل ہے.ایس پی ماڈل ٹاؤن دوست محمد

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only