Friday, February 5, 2021

پاکستان سنی تحریک گجرات کے زیر اہتمام عظیم الشان تاجدارِ صداقت و یوم یکجہتی کشمیر جلوس نکالا گیا

 

  گجرات: (نوائے صداقت) پاکستان سنی تحریک کے زیر اہتمام تاجدارِ صداقت و یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے نکلنے والے جلوس کی قیادت ضلعی صدر شہباز بٹ، تحصیل صدر علامہ حمزہ، سٹی صدر حافظ شاہد، سلمان قادری ودیگر کر رہے ہیں

ریلی کے اختتام پر قائدین نے خطاب کرتے ہوئے خلیفہ اول افضل البشر بعد الانبیاء حضرت سیدنا صدیقِ اکبر رضی اللہ تعالی عنہ کی اسلام کے لیے خدمات کو سلام عقیدت پیش کیا اور اپنے مظلوم کشمیری مسلمانوں کی آزادی کے لیے سالہاسال سے جاری جدو جہد کو سراہا اور کشمیریوں کی ہر سطح پر مدد کرنے کا عہد کیا

رپورٹ میڈیا انچارج پاکستان سنی تحریک گجرات

حافظ محمد زبیر

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only