Thursday, October 8, 2020

سمبڑیال پرائیویٹ اسکولز مالکان نے لوٹ مار شروع کر دی

 

سمبڑیال( نوائے صداقت) سیالکوٹ ضلع بھر سمبڑیال اور گردونواح میں پرائیویٹ سکولوں نے لاک ڈاؤن کے دوران چھٹیوں کی بچوں سے جبری فیسں لینا شروع کردی پرائیویٹ سکول مافیہ نے حکومتی احکامات نوٹیفکیشن کے باوجود ہوا میں اڑا دیئے محلہ سلطان پورہ فضل پورہ جیٹھیکے روڑس اور گردونواح میں پیسوں کے نام پر مجبور والدین کو کھلم کھلا بلیک ملنگ سی ای او ایجوکیشن سیالکوٹ ڈی سی سیالکوٹ کی خاموشی متعلقہ اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان فیس نہ دینے پر جوان بچیوں کو کلاس روم میں بنچوں کے اوپر   سب کے سامنے کھڑا کرکے بچیوں کی سرے عام  تذلیل کا سلسلہ جاری مجبور والدین کے بچوں سے جبری فیسوں کی آڑ میں پرائیویٹ سکولوں کا جگا ٹیکس لینے کا کھلم کھلا دھندہ  سماجی سیاسی حلقوں کی جوان بچیوں کی فیسوں کی آڑ میں  جگا ٹیکس وصول کرکے  تذلیل کرنے والے سکولوں کے خلاف وزیراعلی پنجاب ڈی سی سیالکوٹ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only