ٹکرز
گجرات. کامران فلور ملز اور آٹا ڈیلر بابر جنرل سٹور لالہ موسیٰ کی ملی بھگت
گجرات. کامران فلور ملز نے ڈیلر بابر جنرل سٹور کو 80 بیگز آٹا فروخت، ریکارڈ میں 100 بیگز درج کیا
گجرات. ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ کا اچانک دورہ، ریکارڈ کی چیکنگ کے دوران سنگین معاملہ کا انکشاف
گجرات. ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اے سی کھاریاں کی انکوائری، فلور ملز اور ڈیلر کی ملی بھگت کی تصدیق
گجرات. ڈپٹی کمشنر کا سخت نوٹس، کامران فلور ملز کا ایک ہفتے کا کوٹہ منسوخ
گجرات. فلور ملز پر قانون کے مطابق جرمانہ عائد ہوگا. ڈپٹی کمشنر
گجرات. کامران فلور ملز انتظامیہ کو نقصان کا ازالہ بھی کرنا ہوگا. ڈپٹی کمشنر
گجرات. بابر جنرل سٹور لالہ موسی کو سیل کر دیا گیا، مالکان پر مقدمہ بھی درج
گجرات. لالہ موسیٰ میں گرانفروشی پر مزید ایک سٹور سیل، تین کیخلاف مقدمات درج کرادیے گئے.
Post a Comment