Tuesday, October 6, 2020

نواز شریف نے اپنے دور اقتدار میں کتنے آرمی چیف تعینات کئے اور ان کے ساتھ کیا سلوک کیا ساری تفصیلات سامنے آگئی

 

 *‏نواز شریف نے جنرل آصف نواز کو آرمی چیف لگایا وہ صحیح نہیں*

*نواز شریف نے جنرل وحید کاکڑ کو آرمی چیف لگایا وہ صحیح نہیں*

*نواز شریف نے جنرل جہانگیر کرامت کو چیف لگایا وہ صحیح نہیں*

*نواز شریف نے جنرل پرویز مشرف کو چیف لگایا وہ صحیح نہیں*

*نواز شریف نے جنرل راحیل شریف کو چیف لگایا وہ ٹھیک نہیں*

*نواز شریف نے جنرل قمر باجوہ کو چیف لگایا وہ ٹھیک نہیں*


*نواز شریف نے ثاقب نثار کو جج لگایا وہ ٹھیک نہیں*


*نواز شریف نے جسٹس جاوید اقبال کو نیب چیئرمین لگایا وہ ٹھیک نہیں*


*سارا الیکشن کمیشن خود بنایا وہ ٹھیک نہیں*


*ملک کے 16 میں سے 6 آرمی چیف نواز شریف نے لگاے لیکن میرے عزیز ہم وطنوں قصوروار پھر بھی عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ⁦ ہی ہیں،*


*عدلیہ اور فوج کے اس لاڈلے کو جتنی رعایت ملی ہے دنیا کی تاریخ میں کسی مجرم کو اتنی ساری سہولیات نہیں ملی لیکن یہ پھر بھی خوش نہیں  🙏

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only