Monday, October 5, 2020

گجرات کے اس علاقے سے تمام سیاسی جماعتوں کا سوتیلی ماں جیسا سلوک کیوں

 

 *(چوہدری برادران سے التماس کریں یاں سوال کریں۔ جن کا مشہور نعرہ ہے آج ووٹ دو کل روڈ لو )* گجرات کے نواحی گاؤں گلہ والا سے لے کر کوٹ نکا تک بہت دنیا آباد ہے.مگر انتہائی افسوس کی بات ہے کہ آج تک 8 کلو میٹر روڈ ہم 18 سال سے نہ  بنوا سکے جبکہ اس دوران پیپلز پارٹی،ن لیگ،اور چوہدری برادران کی بھی حکومت آئی ہے اور اب جب الیکشن ہوں گے تو ہم ایک رس گلہ یا جیلیبی پر ووٹ دے آئیں گے.اور 5 سال تک یہی سنتے رہینگے اگلی باری اس پارٹی کو ووٹ نہیں دینگے۔مگر پھر وہی حالت

جاگو عوام جاگو اپنے حقوق کے لیے لڑو

یاد رکھیں

اللہ اس قوم کی حالت کبھی نہیں بدلتا جب تک قوم کو اپنی حالت بدلنے کا خود احساس نہ ہو. *(رپورٹ: چوہدری فیضان ارشاد نمائندہ نیوز الرٹ گجرات)*

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only