Monday, October 5, 2020

*چیچہ وطنی معمولی تلخ کلامی پر پیدا ہونیوالا جھگڑا* *5نوجوان فائرنگ سے جاں بحق*

 *چیچہ وطنی* : نواحی گاؤں 108بارہ ایل میں فائرنگ کا واقعہ، 5 افراد قتل ، تین زخمی ہو گئے ۔ریسکیو1122

چیچہ وطنی : گذشتہ روز معمولی بات پر جھگرا ۔ پانچ افراد کی جان لے گیا۔

چار افراد نے گھر میں گھس کر ثاقب نامی نوجوان کو گولیاں ماردیں ۔ جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔ 

چیچہ وطنی : جوابی فائرنگ سے 4  افراد مارے گئے جبکہ ایک زخمی ہو گیا ۔
جبکہ حملہ آواروں کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالا نوجوان ثاقب جٹ ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا 

جاں بحق ہونیوالوں میں محمد اصغر ، محمد حسن ، بنٹو، محمد ظہیر اور ثاقب جٹ شامل ہیں ۔ 

چیچہ وطنی :زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے ۔ریسکیو 1122

چیچہ وطنی : حملہ آوروں کا تعلق 110 بارہ ایل سے بتایا جا رہا ہے ۔

چیچہ وطنی پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعشوں کو اپنی تحویل میں لیکر ضروری کارروائی کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا۔

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only