*یونیورسٹی آف گجرات میں جنسی ہوس کے ساتھ ساتھ منشیات فروشوں کی آماج گاہ بنا ہوا*
گزشتہ دنوں سے یونیورسٹی آف گجرات کے اندر بہت سے منشیات کے کیسز سامنے آئے ہیں بہت زیادہ رپورٹس بھی آئیں ہیں کہ گجرات یونیورسٹی کے اندر منشیات کا کھلے عام استعمال بھی ہوتا ہے ڈرگ مافیا نے یونیورسٹی آف گجرات کو مین ٹارگٹ کیا ہوا ہے اور اس میں یونیورسٹی آف گجرات کے سٹوڈنٹس بھی منشیات فروشی میں ملوث ہیں اس منشیات فروشی کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے سٹوڈنٹ کی مدد کی ضرورت ہے اگر پولیس کے ساتھ تعاون کرے اور کاروائی کرکے منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچائے اور اس چیز کے لیے تمام سٹوڈنٹس صرف ہم کو ان منشیات فروشوں کے بارے ميں اگاہ کریں یاں یونیورسٹی آف گجرات کے متعلقہ *تھانہ جلالپور جٹاں سٹی کے نمبر پر رابط کرے رابطہ نمبر: 0533592124*
اور اس کے علاوہ آپ ایڈیشنل ایس ایچ او عدیل افضل وڑائچ سے پرسنل وٹس ایپ کے ذریعے کمپلیٹ بھی لکھوا سکتے ہیں
رابطہ نمبر 03476200001
کہ یہ بندہ منشیات فروش کر رہا ہے یا خود استعمال کر رہا ہے اس کا نام اس کی شناخت اور یونیورسٹی کا بیچ نمبر اور کس ڈیپارٹمنٹ کا ہے یا اور کوئی بھی معلومات ہیں وہ مہیا کریں اگر کوئی لڑکا ہے تو تھانے میں آکر رپورٹ بھی کروا سکتا ہے رپورٹ دینے والے کا نام راز میں رکھا جائے گا۔۔۔۔
*رپورٹ : چوہدری فیضان ارشاد نیوز الرٹ گجرات*
Post a Comment