Tuesday, June 2, 2020

احساس ایمرجنسی کیش ضروری اعلان

1) اگر آپ کی انگلیوں کے نشانات کی بائیومیٹرک تصدیق نہیں ہو رہی تو اب آپ نادرا دفاتر جائے بغیر متعلقہ بینکوں کی نامزد شاخوں سے امدادی رقم وصول کر سکتے ہیں۔ ایسے تمام افراد کو امداد کی وصولی کے لیے 8171 سے دوبارہ SMS بھیجا جائے گا۔
دوبارہ آنے والے SMS میں متعلقہ بینک کا نام پتہ اور تاریخ درج ہو گی۔ آپ سے التماس ہے کہ SMS کی موصولی کے بعد ہی متعلقہ بینک سے رجوع کریں۔ اور ادایئگی میں آسانی کے لیے شناختی کارڈ اور موبائل فون ساتھ لے کر جایئں۔

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only