#SIALKOTWEATHER ⚠️⚠️⚠️ALERT ⛈️⛈️⛈️⛈️⛈️🌧️🌧️🌧️🌧️⛈️⛈️⚡⚡⚡
تمام احباب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 24 جون کی صبح سے 25 جون کی شام تک سیالکوٹ اور مضافات کے لگ بھگ تمام علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش ہوگی، اس دوران ایک آدھ دفعہ تیز موسلادھار بارش بھی ہو گی، جس سے نشیبی علاقوں میں پانی کھڑا ہو سکتا ہے، تمام احباب سے گزارش ہے کہ بارشوں سے پیشتر اپنی مدد آپ کے تحت حفاظتی انتظامات مرتب کریں.https://youtu.be/thAyuK7x0n4
Post a Comment