آج اسلام آباد میں ایک امام بارگاہ میں مجلس کے دوران
باغ فدک کا ذکر کرتے ہوئے شیعہ ذاکر آصف رضا علوی نے مسلمانوں کے پہلے خلیفہ حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کی شان میں بہت بڑی گستاخی کر ڈالی جسکے بعد پورے عالم اسلام میں اس ملعون ذاکر کے خلاف شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے، مسلمانوں کا کہنا ہے کہ اس بد بخت ذاکر کو جلد از جلد گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے
ایک صارف نے سوشل میڈیا پر جند آستانوں کے گدی نشینوں کا نام لیتے ہوئے کچھ یو لکھا
👇👇👇
امید ہے غلام نظام الدین جامی منور جماعتی، عرفان مشہدی اقبال چشتی،حنیف قریشی رات سونے سے پہلے سیدنا صدیقِ اکبر رضی اللہ تعالی عنہ کی شان میں صریح ترین گستاخی کرنے والے شیعہ ذاکر آصف رضا علوی کے خلاف اپنے،اپنے بیانات ریکارڈ کروا کر اسکے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کر کے سوئیں گے
Post a Comment