Tuesday, August 25, 2020

تھانہ صدر جلال پور جٹاں کے پولیس اہلکار نے سب کے دل جیت لیے

 تھانہ صدر جلال پور جٹاں کے نواحی گاؤں شہباز پور 

پل پر ایک بچی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے ڈوبنے لگی تو شہباز پور پل پر اپنی ڈیوٹی پر مامور سپاہی عمران نے اپنی جان پر کھیلتے ہوئے بچی کو ڈوبنے سے بچا لیا،جس پر بچی کے والدین نے گجرات پولیس کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا اور ایس ایچ او تھانہ صدر جلال پور جٹاں الطاف گوہر نے پولیس مین عمران کی حوصلہ

افزائی کے لیے اسے نقد انعام سے نوازا

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only