Thursday, September 1, 2022

واٹس ایپ نے گروپ مالکان کے لیے نئی زبردست سہولت متعارف کروا دی ہے

 

ٹیکنالوجی نیوز (نوائے صداقت) اب اگر کوئی واٹس ایپ گروپ میں نا پسندیدہ پیغام بھیجے گا تو اسے ختم کروانے کے لیے گروپ مالک کو منتیں نہیں کرنی پڑیں گی بلکہ اب واٹس ایپ نے کسی بھی گروپ رکن کے بھیجے گے پیغام کو ختم کرنے کا اختیار گروپ مالک کو بھی دے دیا ہے جسے گروپ مالک دو دن آٹھ گھنٹے بعد بھی ختم کر سکتا ہے واٹس ایپ کی نئی سہولت ملنے پر صارفین نے خوشی کا اظہار کیا ہے

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only