کراچی، سربراہ پاکستان سنی تحریک انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری صاحب سے قادری ہاؤس پر حافظ گُل حسن قادری صاحب صوبائی جنرل سیکرٹری پاکستان سنی تحریک بلوچستان، علامہ نجیب اللہ زہری صاحب رکن مرکزی شوریٰ کونسل پاکستان سنی تحریک بلوچستان ملاقات کر رہے ہیں اس موقع پر طیب رضا قادری صاحب بھی موجود ہیں -
پاکستان سنی تحریک بلوچستان کے رہنماؤں نے سربراہ پاکستان سنی تحریک انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری صاحب سے تنظیمی اور علاقائی معاملات پر گفتگو کی -
بلوچستان کو ہمیشہ سے پسماندہ رکھا گیا ہے، سربراہ پاکستان سنی تحریک انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری صاحب
بلوچستان ملکی معیشت میں اہمیت رکھتا ہے، سربراہ پاکستان سنی تحریک انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری صاحب
بلوچستان کی عوام اور اداروں نے ہزاروں قربانیاں دے کر بلوچستان میں امن قائم کیا ہے، سربراہ پاکستان سنی تحریک انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری صاحب-
پورے ملک میں بڑی قربانیوں کے بعد امن قائم ہوا ہے - سربراہ پاکستان سنی تحریک انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری صاحب
انشاءاللہ جلدی تنظیمی دورے پر بلوچستان آؤں گا - سربراہ پاکستان سنی تحریک انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری صاحب-
ترجمان، پاکستان سنی تحریک بلوچستان،
Post a Comment