Thursday, April 8, 2021

گجرات رمضان المبارک سے پہلے ضلعی انتظامیہ متحرک

 

*ڈی سی سیف انور جپہ اور ڈی پی او عمر سلامت* کی زیر صدارت ضلعی امن کمٹی کے اجلاس کے فورا بعد ضلع بھر کے تھانوں میں  رمضان المبارک میں امن وامان قائم رکھنے کے لیے 

میٹینگ *ایس ایچ اوتھانہ  اے ڈویژن میڈم فرزانہ کوثر  رمضان المبارک کی آمد کے سلسلہ میں مساجد انتظامیہ کے ساتھ  سیکیورٹی  انتظامات اور کرونا ایس او پیز کے حوالے سے میٹنگ کر رہی ہیں* 

*رپورٹ سلیمان بٹ*

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only