پاکستان سنی تحریک گجرات کے زیرِ اہتمام مسجد رحمتہ اللعالمین کالرہ خاصہ میں چھ رجب المرجب کو حضرت خواجہ غریب نواز رحمۃ اللّٰہ علیہ کے عرس شریف کی مناسبت سے عصر تا مغرب محفل پاک کا انعقاد ہوگا
جس میں حضرت علامہ مولانا محمد حمزہ قادری
تحصیل صدر پاکستان سنی تحریک گجرات خصوصی بیان فرمائیں گے
نوٹ یہ محفل پاکستان سنی تحریک گجرات کے آفیشل فیس بک پیج
Sunni Tehreek Gujrat
پر براہ راست نشر کی جائے گی
اہل محبت اہل ذوق محفل میں شرکت کر کے ڈھیروں ثواب کمائے
ترجمان پاکستان سنی تحریک گجرات
Post a Comment