ضلع پاکپتن
(ڈسڑکٹ رپورٹر)
نورپور پریس کلب کے
سیکرٹری اطلاعات و نشریات،
مہر محمد نواز کاٹھیا
کی51 ای بی آمد
مہر محمد نواز کاٹھیا کی،میاں سہیل احمد صفدر کلیار نمبردار کے ہمراہ
ضلع پاکپتن کی تحصیل عارفوالا میں،آل نبی اولاد علی بخاری سلسلہ کے شیخ زماں پیر سید صادق حسین شاہ،بخاری اور ولی کامل الحاج پیر سید منیر حسین شاہ بخاری چک نمبر،51 ای بی عارفوالا آستانہ عالیہ پر آمد اور حاضری۔
گدی نشین پیر طریقت رہبر شریعت ولی کامل حضرت الحاج پیرسید حسن شاہ بخاری
نےپرجوش استقبال کیا۔
دربار شریف پر حاضری دی فاتحہ خوانی اور دعا کی،اس کے بعد
گدی نشین پیر طریقت،رہبر شریعت حضرت
پیر الحاج سید حسن شاہ بخاری سے خصوصی ملاقات میں روحانی فیض سے دلوں کو ایمان کے، نور سے منور کیا۔روانگی سے قبل ملک و قوم اورنورپور پریس کلب کے نمائندگان اور روزنامہ انتساب انٹرنیشنل اور وطن نیوز کی ٹیم کے لیے
پیر طریقت رہبر شریعت حضرت پیرالحاج سید حسن شاہ بخاری نے خصوصی دعا فرمائی
Post a Comment