Friday, October 9, 2020

نیوز بلیٹن

 

✍️📡

.

پی ٹی اے نے ملک بھر میں ٹک ٹاک اپلیکیشن بلاک کردی۔

واضح رہے کہ پی ٹی اے نے کئی موبائل اور سوشل میڈیا ایپس پر غیر اخلاقی مواد پھیلائے جانے کی شکایات کے بعد ایکشن لیا۔

News

۔

نیب نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ منسوخی کی سفارش کر دی

۔

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے شادی ہالز کے لیے نئی گائیڈ لائن جاری کر دی ہیں۔میرج ہالز میں انڈور 300 جبکہ آؤٹ ڈور میں 500 مہمانوں کی اجازت ہوگی۔شادی ہالز میں تقریبات کا دورانیہ صرف دو گھنٹے ہوگا۔شادی ہال میں تقریبات کا وقت رات 10 بجے تک ہوگا.

News

۔

لاہور میں آٹے اور چینی کی شدید قلت پیدا ہو گئی۔

لاہور میں آٹا 78 اور چینی 100 روپے/kg فروخت

۔

سندھ میں آٹے کا شدید بحران۔

کراچی میں 75 اور ڈگری میں آٹا 65 روپے فی kg فروخت جبکہ ڈگری میں چینی 95 روپے کلو

۔

روزویلٹ ہوٹل بند کرنے کا اعلان ویب سائٹ سے ہٹا دیا گیا۔

 News

۔

وفاقی کابینہ نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دیدی

۔

ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا ریورس انجینئرنگ کے ذریعے میزائل بنانے کا دعوی جھوٹا قرار دے دیا.

ان کا کہنا ہے کہ جب میزائل فائر ہونے کے بعد کسی مقام پر گر جاتا ہے توتکنیکی طور پر یہ ممکن نہیں کہ اسے دوبارہ بالکل اصل حالت میں لایا جا سکے.

 News

۔

اسلام آباد کے مزید 5 تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کی تصدیق

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only