Saturday, October 10, 2020

سیالکوٹ کچہری میں نوجوان قتل

 

 سیالکوٹ تھانہ سول لائن کے علاقہ کچہری میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں عدنان نامی شخص جانبحق جبکہ تین افراد جن میں طاہر مختار،محمد انور اور محمد افضل شامل ہیں زخمی ہوگئے ہیں

 اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری اور ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی جنہوں نے زخمیوں کو طبی امداد دینے کے لیے اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے گورنمنٹ علامہ اقبال میموریل ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا ہے،پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے

پولیس نے تین مشکوک افراد کو بھی حراست میں لیا ہے اور تفتیش شروع کردی ہے۔

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only