اجمل قصاب کا معاملہ ہوا تو انڈین میڈیا نے نواز شریف کے بیان کا حوالہ دے کر پاکستان کے موقف کا توڑ پیش کیا۔👹👹👹👹
کارگل کی جنگ ہوئی تو ہندوستان نے اپنے موقف کو ثابت کرنے کے نواز شریف کے بیان کا حوالہ دیا۔👹👹👹👹
بمبئی حملے ہوئے تو اس کا الزام پاکستان پر تھوپنے کے لئے ہندوستااجمل قصاب کا معاملہ ہوا تو انڈین میڈیا نے نواز شریف کے بیان کا حوالہ دے کر پاکستان کے موقف کا توڑ پیش کیا۔👹👹👹👹
کارگل کی جنگ ہوئی تو ہندوستان نے اپنے موقف کو ثابت کرنے کے نواز شریف کے بیان کا حوالہ دیا۔👹👹👹👹
بمبئی حملے ہوئے تو اس کا الزام پاکستان پر تھوپنے کے لئے ہندوستان نے نواز شریف کا بیان بطور حوالہ پیش کیا۔👹👹👹👹
کلبھوشن کیس میں عالمی عدالت کے سامنے ہندوستان کی واحد دلیل نواز شریف کا بیان ٹہھرا۔👹👹👹👹
کل پاکستان نے کشمیر اور جونا گڑھ کو اپنے سرکاری نقشے میں شامل کیا تو انڈین میڈیا نے احسن اقبال کے ٹویٹ کو یہ کہہ کر نئے نقشے کو رد کرنے کی کوشش کی کہ پاکستان کی پارلیمنٹ خود اس نقشے پر متفق نہیں تو دنیا کیسے مانے گی۔ 👹👹👹👹
یہ ہر بار ن لیگ ہی ہندوستان کے کام کیوں آتی ہے؟ ہر بار ان کے منہ سے ایسے بیانات کیوں نکلتے ہیں
Post a Comment