Monday, August 24, 2020

بارڈر ملٹری پولیس کی بلوچستان پنجاب بارڈر ایریا پر بہت بڑی کارروائی

 بارڈر ملٹری پولیس بواٹہ نے منشیات سے بھری کار اور مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے صدر کو پکڑ لیا


ملزم اسد علی سے مسلم لیگ ن لاہور یوتھ ونگ کا کارڈ برآمد ہوا



ملزم اسد علی نے اپنا تعلق مسلم لیگ ن سے بتایا ہے۔



ملزم اسد علی منشیات بلوچستان سے لاہور سمگل کر رہا تھا۔


بارڈر ملٹری پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے



Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only