Monday, August 31, 2020

متحدہ عرب امارات پر، نحوست کے سایے پڑ گئے:

 یو اے ای اسرائیل تعلقات کے قیام کے بعد بالآخر پہلا اسرائیلی مسافر طیارہ یو اے ای پہنچ گیا ھے۔ اسرائیلی جھاز دونوں ممالک کے درمیان خاموش رابطہ کار سعودی عرب کی فضائی حدود استعمال کر کے یو اے ای پہنچا ھے۔۔۔


سعودی عرب نے اسرائیل اور یو اے ای کے درمیان فضائی رابطے کے لئے اپنی حدود استعمال کرنے کی اجازت دی۔

اسرائیل کی پہلی پرواز تل ابیب سے یو اے ای پہنچی ھے۔  سعودی فضائی حدود استعمال کے بعد پرواز تین گھنٹے میں یو اے ای پہنچی۔۔۔


اسرائیل کے ساتھ تعلقات قیام کے بعد جب منحوس اسرائیلیوں کے ناپاک قدم عرب امارات پر پڑنے تھے۔ اسی دن دبئی اور ابوظھبی میں دھماکے ھو گئے۔ ان دھماکوں میں  از کم 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ھو گئے ھیں۔۔۔



اسرائیلی مسافر طیارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے داماد جیرڈ کوشنر اور نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر رابرٹ او برائن بھی یو اے ای پہنچے ہیں۔ یو اے ای کو یقیناً اس فیصلے کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔ کیونکہ یہودی کسی کے دوست نہیں۔۔۔


Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only