دو وقت کی روٹی کو ترسنے والی قوم کے حکمران کی بےروزگار بیٹی ایک لاکھ پچاسی ہزار کی جوتی پہنتی ہے
غریب عوام گردے نہ بیچے تو کیا بیچے
“نہ کوئی کاروبار نہ کوئی نوکری - لیکن جمہوریت کا حسن ہے کہ اس عورت کے پاس رائیونڈ میں 1440 کنال زمین ، 84 کروڑ پیسے اور لندن میں جائداد ہے”
ابھی بھی پوچھا نہ جائے کہ پیسا کہاں سے آیا؟
Post a Comment