Tuesday, August 18, 2020

اگر اس سال اسکولز کھلے بھی تو کن کلاسوں کو پڑھنے کی اجازت ہوگی انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

 

اس سال سکول نرسری سے چوتھی جماعت تک نہیں کھلیں گے.

پنجم سے دسویں جماعت تک 15 ستمبر سے سکول کھلیں گے

جن سکولز میں بچوں کی تعداد زیادہ ہے وہاں آدھے بچے ایک دن اور آدھے اگلے دن آئیں گے

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only