Monday, July 27, 2020

استغفر اللہ ، یہ خبر پڑھ کر آپ کی روح کانپ جائیگی ۔۔!!!!

لاہور کی ایک فیملی نے ایک بلی کے بچے کو گھر رکھنے کے لیے خریدا. ان کا پندرہ سالا بیٹا اپنے کزنز اور دوستوں کے ساتھ مل کر اس بلی کے بچے کا ایک ہفتے تک ریپ کرتے رہے. دن بدن اس بلی کے بچے کی حالت اتنی بگڑ گئی کہ تکلیف سے نہ سو پاتا تھا نہ بیٹھ سکتا تھا نہ چل سکتا تھا.

 مرنے والی حالت میں جب کوئی رحم دل اسے سرجن ڈاکٹر کے پاس لے کر گیا تو رونگٹے کھڑے کر دینے والی تصاویر نیچے دی گئی ہیں.

 ڈاکٹر کے مطابق اس بلی کے بچے کے ساتھ اتنا زیادہ ریپ کیا گیا تھا کہ اس کے دونوں ہولز ختم ہو کر ایک ہول کی شکل اختیار کر چکے تھے اس کے اندر سے مسلسل بلیڈنگ جاری تھی. ایک سے زیادہ کئ لوگوں کے سپرمز اندر موجود تھے. اندر سے سارے ارگنز پھٹ چکے تھے.

 ریپ میں استعمال کرتے کئ پلاسٹک شاپر اس کے اندر گھسیڑے گۓ تھے. کل رات وہ بلی کا بچہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے مومن مردوں کو یہ آخری صدا لگاتے ہوئے مر گیا. تم لوگوں سے جانور کہیں بہتر ہیں تم لوگ جانوروں سے بھی بد تر ہو ،

پوسٹ لکھنے کا مقصد صرف یاد دہانی کرانا تھا. پاکستان میں اپنے بچے بچیوں بہن بیٹیوں عورتوں، دودھ پیتی بچیوں،قبر میں پڑی مردہ لاشوں کے ساتھ ساتھ اپنے جانوروں کی بھی حفاظت کریں. اپنے تمام جانوروں کو سر سے پاؤں تک برقعہ پہنا کر بہت احتیاط سے ایک محرم کے ساتھ باہر نکالیں. کیونکہ آپ کے اسلامی جمہوریہ پاکستان میں جگہ جگہ ہوس سے بھرپور ذومبی مومن گھوم رہے ہیں ..!!!!!

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only