Tuesday, July 7, 2020

مقبوضہ کشمیر میں مکار بھارتی فوجی اور پولیس اہلکار ذہنی مریض بن گئے ایک ہی دن میں دو پولیس اہلکاروں اور انڈین فوجی نے خود کشی کر لی

نوائے صداقت
(نوائے صداقت) مقبوضہ جموں کشمیر کے ضلع کلگام میں پولیس کانسٹیبل نے اپنے ساتھی اے ایس آئی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا
بعد میں کانسٹیبل نے خود کو بھی گولی مار کر خود کشی کر لی
ادھر ضلع بار مولا میں دوسرے واقع میں ایک اور بھارتی فوجی نے اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار لی
یاد رہے کہ بھارتی فوج اور پولیس میں خود کشیوں کا رہجان دنیا بھر کی فورسز کی نسبت بہت زیادہ ہے

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only