ڈپٹی کمشنر گجرات ڈاکٹر خرم شہزاد کے حکم پر چیف آفیسر محمود اقبال گوندل کی ہدایات پر عید الاضحی کے موقع پر قربانی کے جانوروں کے لیے سیل پوائنٹس قائم کردیے گئے ہے جن میں بولے سلاٹر ہاؤس ٫ شیح سکھا ٫ باب گجرات ائیر پورٹ شامل ہے اور تمام ملازمین کی ڈیوٹیاں بھی لگا دی گئی ہے (شامی کٹھانہ)
Post a Comment