*رحیم یار خان میں ایم5موٹر وے کے قریب تیز رفتار کار الٹنے کے بعد اس میں آگ لگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 4افراد جاں بحق جبکہ 3زخمی ہوگئے۔*
رحیم یار خان
ایم 5موٹر وے انٹر چینج کے قریب افسوسناک حادثہ
کار الٹ گئی،واقعے کے بعد کار میں آگ بھڑک اٹھی، حادثے میں کار میں سوار ایک ہی خاندان کے 4افراد موقع پر جاں بحق اور 3زخمی ہوگئے۔
ریسکیوذرائع کے مطابق،جاں بحق ہونےوالوں میں 2بچےبھی شامل ہیں،لاشوں اورزخمیوں کورورل ہیلتھ سینٹرمنتقل کردیاگیا۔
Post a Comment