Thursday, June 25, 2020

حدیثِ مصطفیٰ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلّم

‏حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے کہا کہ سرکار مقدس صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ مجھے وہ عطا ہوا ہے جو مجھ سے پہلے کسی نبی کو نہ عطا ہوا تھا رعب سے میری مدد فرمائی گئی اور مجھے ساری زمین کی کنجیاں عطا ہوئیں

(احمد الامن،والعلی ص 57)

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only